علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں2014ء میں داخلے جاری

ہماری ویب  |  Aug 25, 2014

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں2014ء میں شامل پی ٹی سی ٗ بی ایڈ )جنرل(اور بی ایڈ )عربی(پروگراموں کے داخلے ملک بھر میں جاری ہیں ٗ داخلہ فارم یونیورسٹی کے ملک بھر میں موجود 44۔ علاقائی دفاتر اور 122۔ رابطہ دفاتر سے دستیاب ہیں " ۔ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ٗ سید ضیاء الحسنین نے کہا ہے کہ داخلہ فارمز مع مقررہ فیس حبیب بینک لمیٹڈ ٗ فرسٹ ویمن بینک ٗ بینک الفلاح اور الائیڈ بینک کی تمام اور نیشنل بینک آف پاکستان اور مسلم کمرشل بینک کی نامزد برانچوں میں 5۔ستمبر 2014ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More