جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں داخلے

ہماری ویب  |  Aug 22, 2014

جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں سال 2015 ڈگری پروگرامز(بی ایس، ایم ایس سی، ایم ایس اور پی ایچ ڈی) کے لئے داخلہ فارم 25 اگست سے دستیاب ہونگے داخلہ فارم صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک 1000روپے کے عوض یونیورسٹی کے ایڈمیشن آفس سے حاصل کئے جا سکتے ہیںمزید معلومات یونیورسٹی کی ویب سائٹ [email protected] سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More