وفاقی جامعہ اردو کےسالانہ امتحانات

ہماری ویب  |  Aug 21, 2014

وفاقی جامعہ اردو کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق بی کام سال اول پرائیویٹ، سالانہ امتحانات کا آغاز 26؍اگست سے ہوگا جبکہ بی اے سال دوم اور بی کام سال دوم، پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز27؍اگست سے ہوگا۔ امتحانی مراکز جامعہ اردو،گلشن کیمپس کراچی، المیزان انسٹی ٹبوٹ ، اسلام آباد،محی الدین پوسٹ گریجویٹ کالج راولا کوٹ بنائے گئے ہیں جبکہ امتحانی اوقات کار دوپہر 2.30 بجے سے شام 5.30 تک ہوں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More