مہران یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے فارمز

ہماری ویب  |  Aug 21, 2014

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے ڈائریکٹر ایڈمیشن نے 2014-15 ءمیں نئے سال کے داخلوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہران یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 4 ستمبر سے 16 ستمبر تک یونیورسٹی کی طرف سے مقرر کردہ حبیب بینک کی برانچوں سے داخلہ فارم حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ مہران یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے آن لائن رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More