سکھر: بارہویں جماعت کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان

ہماری ویب  |  Aug 15, 2014

انٹر بورڈ سکھر نے بارہویں جماعت کامرس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، گرلز اور بوائز دونوں امتحانات میں سکھر کے طلبہ وطالبات نے پہلی پوزیشن حاصل کی،نور الہدیٰ نے پہلی ،عائشہ شیخ نے دوسری اورتیسری پوزیشن صائمہ نے حاصل کی، طلبہ میں ایڈ فورڈ کالج کے محمدسبحان خان نے 854 مارکس لے کر حاصل کی جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن اسی اسکول کے دانیال جاوید نے 825 مارکس اور دیپر پرکاش نے 825 مارکس لے کر حاصل کی ، تیسری پوزیشن محمد علی میمن نے حاصل کی۔ چیئرمین سید مجتبیٰ شاہ نے بتایاکہ بارہویں جماعت پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان جلد ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More