انٹر سائنس پری میڈیکل سال دوئم کے نتائج کا اعلان آج

ہماری ویب  |  Aug 11, 2014

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل، میڈیکل ٹیکنالوجی اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء سال دوئم کے نتائج کا اعلان بروز پیر 11 اگست 2014ء کو دوپہر ڈیڑھ بجے کیا جارہا ہے۔ میڈیا کے نمائندے نتائج کی کاپی انٹربورڈ آفس کے کمرہ نمبر 28سے سہ پہر 3 بجے کے بعد حاصل کرسکتے ہیں۔ مذکورہ نتائج روزنامہ ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
 

Click Here For Result

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More