میٹرک کی رجسٹریشن 28 اگست سے

ہماری ویب  |  Aug 04, 2014

تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے اپنے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ نویں جماعت کے سالانہ امتحان 2015 کے لیے انرولمنٹ رجسٹریشن 28 اگست سے شروع ہو گی جبکہ 200 روپے لیٹ فیس11 ستمبر ، 500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 25 ستمبر اور 1000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 9 اکتوبر تک فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More