میٹرک کے ضمنی امتحانات 9 ستمبر سے

ہماری ویب  |  Jul 28, 2014

ڈپٹی کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان شیخ امجد حسین نے بتایا ہے کہ میٹرک ضمنی امتحان 2014ء نو ستمبر سے شروع ہو گاجس کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ سنگل فیس کے ساتھ 8؍ اگست ، دوگنا فیس کے ساتھ 15؍اگست اور تین گنا فیس کے ساتھ 20؍اگست تک داخلے بھجوائے جاسکتے ہیں۔ میٹرک سالانہ امتحان کے رزلٹ کارڈ کی ترسیل عید کے فوراً بعد شروع کر دی جائے گی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More