13؍ اور 15؍ کو ہونیوالے داخلہ امتحانات 18؍ اور 19؍ اگست کو ہونگے

ہماری ویب  |  Jul 26, 2014

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق فیکلٹی آف شریعہ اینڈ لا اور سوشل سائنسز کے داخلہ امتحانات جو 13؍ اور 15؍اگست کو ہونے والے تھے وہ اب بالترتیب 18؍ اور 19؍ اگست کو ہوں گے۔ اس حوالے سے نیا شیڈول جامعہ کی ویب سائٹ www.iiui.edu.pk پر جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More