میٹرک ٹیکنیکل کے نتائج

ہماری ویب  |  Jul 22, 2014

سندھ بورڈآف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے ناظم امتحانات قاضی عارف علی نے ٹی ایس سی پارٹ II (میٹرک ٹیکنکل) کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ان امتحانات میں 1860طلبہ نے شرکت کی 1426کامیاب ہوئے نتائج کا تناسب 76.67% فیصد رہا پہلی پوزیشن محمد منعم حسین ولد زاہدحسین نے 83.82% فیصد نمبر لے کر حاصل کی، دوسری پوزیشن عدنان وسیم ولدوسیم الحق 83.65% فیصد نمبرز لے کر حاصل کی جب کہ محمد اسامہ ولد محمد ارشاد نے 82.86% نمبرز لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی یاد رہے نویں کلاس کا اعلان پہلے ہی 17 جولائی کو کیا جاچکا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More