راولپنڈ ی; میٹرک کے نتائج کا اعلان 25جولائی کو

ہماری ویب  |  Jul 22, 2014

بور ڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سکینڈ ری ایجو کیشن راولپنڈ ی کے زیر انتظا م ہو نے والے میٹرک(سالانہ)2014ء کے نتائج کا اعلان25جولائی بروزجمعتہ المبارک صبح10:10 پر کیا جائے گا، پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان نتیجہ سے ایک روز قبل مورخہ24-7-2014شام 6:00بجے کیا جائے گا،نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری کردیئے جائیں گے،طلباء و طالبات کی سہولت کے پیش نظر نتائج بذریعہ ایس ایم ایس (800296)سے بھی معلوم کئے جاسکتے ہیں۔نیز نتائج کی CDs حبیب بینک کی نامزد کردہ برانچوں سے دستیاب ہونگی،مزید برآں جماعت نہم (سالانہ)2014ء کے نتائج کا اعلان بھی کردیا گیا ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More