ورچوئل یونیورسٹی میں آن لائن داخلوں کا آغاز

ہماری ویب  |  Jul 16, 2014

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے خز اں 2014ء کے لیے مختلف پروگراموں میں آن لائن داخلوں کا آغاز کردیا ہے ۔ ورچوئل یونیورسٹی ملک بھر میں دو سو سے زائد کیمپسز پر مشتمل ہے۔ ایم ایس، ماسٹرز ، بیچلرز ، ڈپلومہ اور دیگر شارٹ کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More