مہران یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ

ہماری ویب  |  Jun 28, 2014

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے مختلف شعبوں میں ایم ایس‘ ایم ای‘ ایم بی اے اور ایم سی آر پی کے داخلہ ٹیسٹ 27 جون بروز جمعہ کو منعقد ہوئے جس میں 700 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر مہران یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی‘ رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر طحہٰ حسین علی اور ڈائریکٹر پوسٹ گریجویشن پروفیسر ڈاکٹر خانجی ہریجن نے انٹری ٹیسٹ کے سینٹرز کا دورہ کیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More