سمر کلاسز کا آغاز یکم جولائی سے ہو گا

ہماری ویب  |  Jun 28, 2014

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں سمر کلاسز کا آغاز یکم جولائی سے ہو گا۔ اس ضمن میں آئی ایس ایف یونیورسٹی کیمپس پشاور کے صدر آصف بنگش اور اسلامیہ کالج کے صدر طارق مہمند نے گزشتہ روز پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ایاز سے ملاقات کی اور انہیں سمر کلاسز کے آغاز میں تاخیر کے باعث طلباء کے مسائل سے آگاہ کیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More