جامعہ سندھ کے امتحانی نتائج

ہماری ویب  |  Jun 27, 2014

ناظم امتحانات جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے ایم ایس سی (پریویس) وایم ایس سی (فائنل) رورل ڈولپمنٹ (ایکسٹرنل پروگرام) سالانہ امتحانات 2013ءکے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایم ایس سی (پریویس) میں سیٹ نمبر 1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8, 11, 12, 13, 14, 15, 17, 18, 19, 20, 21, 22, 23, 24, 25, 27, 28, 29, 31, 32, 34 اور 35 رکھنے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے جبکہ سیٹ نمبر 9 کو فیل قرار دیا گیا ہے‘ اسی طرح سیٹ نمبر 16, 26, 30 اور 33 رکھنے والے امیدوار امتحان میں غیر حاضر رہے۔ اعلامیہ میں مزید کہاگیا ہے کہ ایم ایس سی (فائنل) میں سیٹ نمبر 2, 3, 5, 7, 8, 9, 10, 11, 12, 14, 15, 16, 17, 19, 20, 21, 22, 23, 24, 25, 26, 27, 28, 29, 30, 31, 33, 34 اور 35 رکھنے والے امیدوار فرسٹ کلاس، سیٹ نمبر 1, 4, 6 اور 13 کے امیدوار سیکنڈ کلاس میں کامیاب قرار دیئے گئے جبکہ سیٹ نمبر 18, 23 اور 32 رکھنے والے امیدواروں کے نتائج ایم ایس سی (پریویس) میں فیل ہونے کی وجہ سے روک دیئے گئے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More