جامعہ کراچی : ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلہ ٹیسٹ کے نتائج

ہماری ویب  |  Jun 26, 2014

جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے مطابق ایم فل/ پی ایچ ڈی، ایم ایس اور ایم ڈی کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق فیکلٹی آف آرٹس میں کامیابی کا تناسب 30.94 فیصد رہا۔فیکلٹی آف سائنس میں کامیابی کا تناسب 38.65فیصد رہا۔فیکلٹی آف ایجوکیشن میں کامیابی کا تناسب 63.63فیصد رہا۔فیکلٹی آف میڈیسن میں کامیابی کا تناسب 11.71فیصد رہا۔فیکلٹی آف لاء میں کامیابی کا تناسب 7.31 فیصد رہا۔فیکلٹی آف اسلامک اسٹیڈیز میں کامیابی کا تناسب 19.63 فیصد رہا۔فیکلٹی آف مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسز میں کامیابی کا تناسب1.51 فیصد رہا اور فیکلٹی آف فارمیسی میں کامیابی کا تناسب 33.33فیصد رہا۔ کامیابی کا کُل تناسب 29.35 فیصد رہا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More