کوئٹہ،گورنمنٹ انٹر (بوائز) کالج بروری میں داخلے شروع

ہماری ویب  |  Jun 26, 2014

گورنمنٹ انٹر (بوائز) کالج بروری روڈ کوئٹہ میں ایف اے/ایف ایس سی/آئی سی ایس فرسٹ ایئر کے داخلے شروع ہوچکے ہیں۔ داخلہ فارم (پراسپیکٹس) دفتری اوقات میں کالج ہٰذا سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More