داخلے کے لئے ٹیسٹ کا مقام تبدیل

ہماری ویب  |  Jun 21, 2014

جامعہ کراچی نے پی ایچ ڈی (قانون) میں داخلے کے لئے ٹیسٹ کا مقام تبدیل کردیا ہے۔ اب یہ داخلہ ٹیسٹ نیو بلڈنگ فیکلٹی آف آرٹس کمرہ نمبر02 میں اتوار 22 جون کو منعقد ہوگا۔ تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فیکلٹی آف آرٹس کمرہ نمبر02 میں ٹیسٹ کے لئے صبح ساڑھے نو بجے ایڈمٹ کارڈ اور اصل قومی شناختی کارڈ کے ساتھ رجوع کریں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More