جامعہ اردو،ایم اے پرائیویٹ کے امتحانات کا آغاز پیر سے ہوگا

ہماری ویب  |  Jun 20, 2014

وفاقی جامعہ اردو کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق جامعہ اردو کے تحت ایم اے پرائیوٹ کے امتحانات کا آغازبروز پیر 23جون سے ہوگا۔جن طلبا کواب تک ایڈمٹ کارڈ موصول نہیں ہوئے ہیں وہ جمعہ20جون کو شعبہ امتحانات ، گلشن کیمپس ، ایم ایس سی بلاک سے رابطہ کریں۔اس سال ایم اے پرائیوٹ کے امتحانی مراکز برائے طلبا جامعہ اردو کے الحاق شدہ کالجز اوراسوفٹ ابیکس انڈس اور طالبات کے لئے آئیڈیل ڈگری کالج کو بنایا گیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More