بقائی یونیورسٹی میں آج تعطیل ہوگی

ہماری ویب  |  Jun 18, 2014

بقائی میڈیکل یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ بقائی یونیورسٹی اور اس سے وابستہ تمام تدریسی شعبوں میں شہر کے حالات کے پیش نظر بدھ 18 جون کو تعطیل ہوگی۔ طلبہ و ملازمین کو لانے اور لیجانے والے پوائنٹس بھی نہیں چلیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More