جامعہ سندھ ،ایم اے/ایم کام / ایم ایس سی (پریویس) کے امتحانات

ہماری ویب  |  Jun 17, 2014

ناظم امتحانات جامعہ سندھ جامشورو کے مطابق ایم اے/ایم کام / ایم ایس سی (پریویس)‘ پوسٹ گریجویٹس کالج سائیڈ کے سالانہ امتحانات 2013ءجمعرات 19 جون سے شروع ہونگے جبکہ ایم اے/ایم کام/ایم ایس سی اور ایم ایس سی میتھامیٹکس فائنل سالانہ امتحانات 2013ءجمعہ 20 جون سے لیے جائیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More