جامعہ کراچی: ایم اے ڈبل ایم اے کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

ہماری ویب  |  Apr 01, 2014

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے اعلامیے کے مطابق ایم اے ڈبل ایم اے پرائیوٹ کے رجسٹریشن اور امپرومنٹ آف ڈویژن رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔طلبہ اپنے فارم2700/= روپے فیس کے ساتھ 28اپریل 2014 ء تک بینک کائونٹر ز واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی میں جمع کراسکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More