میٹرک سائنس گروپ کی ڈیٹ شیٹ جاری

ہماری ویب  |  Mar 22, 2014

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق 2اپریل سے شروع ہونے والے نویں دسویں سائنس گروپ کے امیدواروںکی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نویں جماعت سائنس گروپ کے پرچے،2 اپریل کو کمپیوٹر اسٹڈیز نظری، 7 اپریل کو حیاتیات نظری ،9 اپریل کو مطالعہ پاکستان ، 11اپریل سندھی سلیس، 15 اپریل کو کیمیاء نظری اور 19 اپریل کو انگریزی پرچہ اوّل ہوگاجبکہ دسویں جماعت سائنس گروپ کے پرچے3 اپریل کوانگریزی پرچہ دوم، 5 اپریل کو اسلامیات، اخلاقیات، 8 اپریل کو اردو نارمل کورس ،10 اپریل کوریاضی، 17 اپریل کو طبیعات نظری کا پرچہ ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More