بی ڈی ایس امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

ہماری ویب  |  Mar 22, 2014

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے اعلامیے کے مطابق سالانہ امتحانات برائے بی ڈی ایس تھرڈپروفیشنل کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات 25 مارچ تایکم اپریل ہونگے۔تمام پرچے دوپہر 2:00 تا5:00بجے شام شعبہ فزیالوجی جامعہ کراچی میں ہونگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More