سرسید یونیورسٹی: پی ایس فائنل کے نتائج

ہماری ویب  |  Mar 18, 2014

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ نے چھ شعبوں الیکٹرانک انجینئرنگ، کمپیوٹر، بائیو میڈیکل ، سول ، ٹیلی کمیونیکشن انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس کے بی ایس ڈگری پروگرام کے فائنل نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کنٹرولر امتحانات کے نوٹیفیکشن کے مطابق الیکٹرانک انجینئرنگ میں سعود عارف، کمپیوٹر میں سلمان، سول میں عذیر مشتاق احمد، کمپیوٹر سائنس میں محمد عمران علی، ٹیلی کمیونیکشن میں کریم اختر اور بائیو میڈیکل انجینئرنگ میں اسد سلیم نے بی ایس کے فائنل امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ الیکٹرونک میں غضنفر علی ، کمپیوٹر میں علی غنی، سول میں کفیل حسین، ٹیلی کمیونیکشن میں رانا خان، بایو میڈیکل میں محمد شاہ زیب خان اور کمپیوٹر سائنس میں طلحہ بن طیب نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More