گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کے امتحانات کل سے ہونگے

ہماری ویب  |  Mar 17, 2014

گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج حیدرآباد کے پرنسپل نے متعلقہ طالب علموں کو مطلع کیا ہے کہ سول مکینیکل اور الیکٹریکل ٹیکنالوجی میں بی ٹیک ( پاس اور آنرز) کے پہلے اور دوسرے سیمسٹر کے ریگولر اور سپلیمنٹری امتحان 18 مارچ سے گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج وحدت کالونی میں شروع ہوں گے جبکہ امیدواروں کے لیے ایڈمٹ کارڈ بھی کالج کے بی ٹیک سیکشن سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More