جامعہ کراچی: ایم اے اور ڈبل ایم اے پرائیوٹ سپلیمنٹری کے امتحانی فارم

ہماری ویب  |  Mar 10, 2014

جامعہ کراچی کے تحت ایم اے اور ڈبل ایم اے پرائیوٹ سپلیمنٹری امتحانی فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔طلبہ اپنے امتحانی فارم آج بروز پیر 10مارچ 2014ء تک 2700/= روپے فیس برائے سال اول/ دوئم کے ساتھ بینک کائونٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر جمع کراسکتے ہیں-
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More