لندن میں ایک پاکستانی نوجوان نے چائے کا ہوٹل کھول

اُردو وائر  |  Jan 28, 2022

لندن میں ایک پاکستانی نوجوان نے چائے کا ہوٹل کھول کر اپنے کاروبار کی جھلک سب کے سامنے پیش کر دی جو کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ نوجوان کا نام شفیق ہے اور یہ وہی شخص ہیں جنہوں نے سُرخ فون باکس میں بریانی کیفے کھولا تھا۔

واضح رہے کہ شفیق اُس وقت اخبارات کی سرخیوں میں آئے جب انہوں نے مشہور سرخ فون باکس کا استعمال کرتے ہوئے لندن میں بریانی کیفے کھولا تھا۔

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More