اسلام آباد ہائی کورٹ نے 3 ایم پی او کے تحت پرویز الہی کی نظر بند ختم کردی گئی ہے-
عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو 12 ستمبر تک کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے-
عدالت نے پرویز الہی کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کی ہے-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ بھی ہدایت جاری کی ہے کہ پرویز الہی آئندہ سماعت تک کسی قسم کا کوئی بیان نہیں دیں گے-