ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو طے پا جائے گا، آبنائے ہرمز کو فوری طور پر ’سب کے لیے کھول دیا جائے گا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق

بی بی سی اردو  |  Jun 13, 2026

ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو طے پا جائے گا، آبنائے ہرمز کو فوری طور پر 'سب کے لیے کھول دیا جائے گا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیقپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان قیام امن کے معاہدے کو آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر حتمی شکل دے دی جائے گی اور اس پر الیکٹرانک دستخط کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس سے قبل امریکہ کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہونے کی توقع ظاہر کی تھی۔ لبنانی سرکاری میڈیا نے ملک کے جنوبی حصے پر اسرائیلی حملوں کی اطلاعات دی ہیں۔انڈین حکومت نے نائب چیف آف آرمی سٹاف لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر کرنے کی منظوری دی ہے اور اس کا اطلاق 30 جون سے ہو گا۔انڈین فضائیہ کا ایک اے این-32 ٹرانسپورٹ طیارہ سنیچر کے روز انڈین ریاست آسام میں واقع جورہاٹ ایئر فورس سٹیشن پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ تین روز کے دوران ضلع شمالی وزیرستان میں میر علی اور اس کے گرد و نواح کے علاقے میں شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو طے پا جائے گا، آبنائے ہرمز کو فوری طور پر ’سب کے لیے کھول دیا جائے گا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More