ایران کی صدر مسعود پزشکیان کے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید: ٹرمپ کا ایران معاہدے میں آبنائے ہرمز اور افزودہ یورینیم سے متعلق تبدیلیوں کا مطالبہ

بی بی سی اردو  |  Jun 01, 2026

ایران میں کئی حکومتی عہدیداروں نے صدر مسعود پزشکیان کے مستعفیٰ ہونے کی غیر مصدقہ رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے اسے 'مایوسی پھیلانے کی غرض سے چلائی جانے والی فیک نیوز' قرار دیا ہےایران کی مجلس خبرگان رہبری کے رُکن محسن حیدری الحطیر نے دعویٰ کیا ہے رہبرِ اعلی کے جانشین کے انتخاب کے لیے ہونے والے پہلے اجلاس میں مجتبیٰ خامنہ ای کا نام 'فہرست میں شامل نہیں تھا'ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ اب بھی جاری ہےامریکی ذرائع ابلاغ نے مطابق صدر ٹرمپ کا ایران معاہدے میں آبنائے ہرمز اور افزودہ یورینیم سے متعلق معاملات میں تبدیلیوں کا مطالبہ کیا ہےاسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے لبنان میں 'سٹریٹجک قلعے' پر اسرائیلی قبضے کو حزب اللہ کے خلاف جنگ میں 'ڈرامائی تبدیلی' قرار دیا ہے

ایران کی صدر مسعود پزشکیان کے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید: ٹرمپ کا ایران معاہدے میں آبنائے ہرمز اور افزودہ یورینیم سے متعلق تبدیلیوں کا مطالبہ

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More