عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

بی بی سی اردو  |  Apr 25, 2026

وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر پاکستانی حکام سے عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد کی ملاقاتاسلام آباد میں سکیورٹی کے پیش نظر پولیس نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز بھی ریڈزون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گاادھر وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کے لیے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گےپاکستان میں پیٹرول 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More