اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی، امریکہ نے پابندی کا شکار ممالک کو عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی

بی بی سی اردو  |  Mar 13, 2026

امریکہ نے پابندی کا شکار ممالک کو عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دیاسرائیل پر ایرانی میزائل حملے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیںپاکستان کے مختلف شہروں میں آج 'یوم القدس' کےموقع پر سکیورٹی کے پیش نظرمختلف شاہراہوں کو بند کیا گیا ہے۔ امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں اس کا ایک طیارہ گِر کر تباہ ہو گیااسرائیل کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے پیشِ نظر یروشلم کے مقدس مقامات پر عبادات 'عارضی طور پر معطل' کر دی گئی ہیںامریکی صدر نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال 'بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے' اور 'بہت اچھی ہے۔'

اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی، امریکہ نے پابندی کا شکار ممالک کو عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More