وہ کونسا پودا ہے جو گوشت کھاتا ہے؟

اُردو وائر  |  Aug 30, 2023

ہم نے آپ سے سوال کیا تھا کہ وہ کونسا پودا ہے جو گوشت کھاتا ہے؟

تو اس کا جواب ہے وینس فلائی ٹریپ (Venus Flytrap)- یہ ایک گوشت خور پودا ہے جو شمالی کیرولیئا اور جنوبی کیرولینا میں ریاستہائے متحدہ کے مشرقی ساحل پر برساتی زمینوں پر پایا جاتا ہے۔

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More