جنوبی غزہ میں ’حملوں کی نئی لہر‘ کا آغاز، غزہ میں امداد کی ترسیل اگلے نوٹس تک معطل

بی بی سی اردو  |  Oct 19, 2025

اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی میں حملوں کی نئی لہر شروع کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ دوسری جانباسرائیل نے غزہ میں امداد کی ترسیل کو اگلے نوٹس تک معطل کر دیاپاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی روز تک جاری رہنے والے مسلح تصادم کے بعد سنیچر کی شب فریقین جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیںقطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے بعد فریقین نے جنگ بندی اور مستقبل میں بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیاامریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ نیو یارک، واشنگٹن ڈی سی، شکاگو، میامی اور لاس اینجلس سمیت امریکہ کے شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف ’نو کنگز‘ کے عنوان سے مظاہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا

جنوبی غزہ میں ’حملوں کینئی لہر‘ کا آغاز، غزہ میں امداد کی ترسیلاگلے نوٹس تک معطل

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More