امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہروں میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے: ’وہ مجھے بادشاہ کہہ رہے ہیں، میں بادشاہ نہیں ہوں‘ امریکی صدر کا ردعمل

بی بی سی اردو  |  Oct 19, 2025

افغان طالبان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہو رہے ہیں، پاکستانی وفد کی قیادت وزیر دفاع خواجہ آصف اور افغان مذاکراتی وفد کی سربراہی وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب کر رہے ہیں۔امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ نیو یارک، واشنگٹن ڈی سی، شکاگو، میامی اور لاس اینجلس سمیت امریکہ کے شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف ’نو کنگز‘ کے عنوان سے مظاہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔تحریک لبیک کے خلاف پنجاب میں جاری پولیس کریک ڈاؤن کے دوران 2800 سے زیادہ افراد گرفتار، متعدد مساجد سیلپاکستان نے کراچی بندرگاہ کے ذریعے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل کر دی: جنگ بندی کے دوران جائز شرائط پر مذاکرات کے لیے تیار ہے، شہباز شریف

امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہروں میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے: ’وہ مجھے بادشاہ کہہ رہے ہیں، میں بادشاہ نہیں ہوں‘ امریکی صدر کا ردعمل

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More