جانے کس کی نظر لگ گئی۔۔ عمر شاہ انتقال سے چند دن پہلے کتنا خوش تھا ! آخری ویڈیو

ہماری ویب  |  Sep 15, 2025

احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ کی اچانک موت نے ہر دل کو غمگین کر دیا ہے۔ چند دن پہلے ہی عمر شاہ کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ اسکول یونیفارم پہنے اپنے بڑے بھائیوں کے ساتھ نہایت خوش اور مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے۔ ویڈیو میں ان کی معصوم شرارتیں اور قہقہے دیکھ کر کسی کو گمان بھی نہ تھا کہ یہ ان کی زندگی کے آخری لمحات میں سے ایک ہوں گے۔

مداح اب اسی ویڈیو کو بار بار دیکھ کر آبدیدہ ہو رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ واقعی جانے کس کی نظر لگ گئی اس چمکتے دمکتے بچے کو۔ کل تک جو خوشیوں کا باعث تھا، آج اپنی یادیں چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More