مزار قائد دیکھنے والوں کو دور سے ہی سحر میں مبتلا کردیتا ہے

ہماری ویب  |  Aug 13, 2025

کراچی کے وسط میں خوبصورت سفید سنگ مرمر سے مزین عمارت جو دور سے ہی دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کرلیتی ہے اس عمارت کو دنیا مزار قائد کے نام سے جانتی ہے.

1970 میں ترک آرکیٹیکٹ یحییٰ مرچنٹ نے یہ عمارت کچھ اس انداز سے ڈیزائن کی کہ چاروں طرف سے دیکھیں تو ایک جیسی ہی نظر آتی ہے اور کوئی ذرہ برابر فرق نہیں۔ قائداعظم کی قبر کے عین اوپر خوبصورت فانوس دیکھنے والوں کی توجہ کھینچ لیتا ہے۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More