مون سون کا پہلا اسپیل،سندھ میں سب سے زیادہ بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟

ہماری ویب  |  Jun 30, 2025

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں 27 جون سے 30 جون تک ہونے مون سون کے پہلے اسپیل کے اعداوشمارکے مطابق میں سب سے زیادہ بارش مٹھی 64, سب سے کم بارش جکیب آباد میں 3 ملی میٹر ہوئی،

مجموعی طور پہ کراچی میں 29 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ، شہید بینظیرآباد63, نگرپارکراورحیدرآباد 45 ، چھور42 ملی میٹر بارش ہوئی،

بدین اور ٹنڈوجام میں 37, پڈایدن35 ، ٹھٹہ 33, سکراند32, اسلام کوٹ 30 میرپورخاص26, ڈھالی23, کالوئی22ملی میٹر بارش ہوئی

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق دادو18, روہڑی 17, چھاچھڑو 15, ڈیپلو اور لاڑکانہ 8 , سکھر 7 ،خیرپور6, موئنجودڑو5, جیکب آباد3 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More