حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا منصوبہ

ہماری ویب  |  Jun 27, 2025

آئندہ چند ماہ کے اندر ڈبل ڈیکر بسز کے ساتھ ساتھ مزید بسیں کراچی کی سڑکوں پر ہونگی، شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرازٹ کا اعلی سطحی اجلاس ہوا.

جس میں ان کا کہنا تھا کہ صوبائی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے نظام کو مکمل طور پر الیکٹرک بسوں پر منتقل کرنے جارہے ہیں۔ پاکستان میں الیکٹرک بسوں کے بعد پہلی بار ڈبل ڈیکر بسیں بھی حکومت سندھ متعارف کروانے جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More