ڈاکٹر فرخ علی لنجار کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی, نوٹیفکیشن جاری

ہماری ویب  |  Jun 26, 2025

حیدرآباد میں تعیناتی کے دوران وکلاء کے ساتھ تنازعہ کے نتیجے میں شہرت حاصل کرنے والے پولیس افسر ڈاکٹر فرخ لنجار پر قسمت کی دیوی مہربان ۔

حکومت کیجانب سے گریڈ 19 کے پولیس سروس آف پاکستان کے افسر ڈاکٹر فرخ علی لنجار کی گریڈ 20 میں ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More