اسرائیل، امریکا کی جانب سے تجویز کردہ جنگ بندی کی تجویز سے متفق ہے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

ہماری ویب  |  Jun 24, 2025

اسرائیلی جریدے کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل نے منگل کی صبح ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ جنگ بندی سے اتفاق کیا۔ نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے کیونکہ اسرائیل نے اپنے تمام جنگی اہداف حاصل کرلیے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "آپریشن 'رائزنگ لائین'' میں اسرائیل کی ریاست نے یادگار تاریخی کامیابیاں حاصل کیں اور خود کو دنیا کی بڑی طاقتوں کے ساتھ کھڑا کر دیا۔"

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More