کراچی ریڈ زون میں احتجاج، اطراف کی سڑکیں سیل

ہماری ویب  |  Jun 23, 2025

کراچی پریس کلب اوسندھ اسمبلی کے باہر چنگچی ایسوسیشن ،اساتذہ سمیت مختلف ایسوسی ایشنز زکا احتجاج۔پولیس کی بھاری نفری نے اطراف کی سڑکوں کو چارج سنبھال لیا، کراچی پولیس نے فوارہ چوک سے سندھ اسمبلی کی جانب جانے والی دونوں سڑکوں کو بند کر دیا،

پولیس کی جانب سے سڑکوں کو واٹر ٹینکر اور دیگر رکاوٹیں لگا کر بند کیا گیا ہے سندھ گورنمنٹ کے ملازمین ،اساتذہ ،چنگچی ایسوسیشن سمیت دیگرتنظیموں کی جانب سے سندھ اسمبلی فوارہ چوک کا گھراوکرلیا گیا جس کے بعد پولیس کی جانب سے اطراف کے علاقوں میں بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ دوسری جانب اساتذہ اور لوئر اسٹاف کی تنظیم کے اراکین ایم آر کیانی روڈ پر پہنچ گئے،

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More