مچھ سٹیشن پہنچنے والے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے بی بی سی کو منگل کی دوپہر ریل گاڑی پر شدت پسندوں کے حملے اور اس کے بعد پیش آنے والے واقعات کی روداد سُناتے ہوئے بتایا کہ حملے کا آغاز ایک بڑے دھماکے سے ہوا جس کے بعد ریل گاڑی پر شدید فائرنگ کی گئی۔
جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے کیا دیکھا جانیے اس ویڈیو میں۔
جعفر ایکسپریس حملے کے بعد بازیاب ہونے والے مسافر: ’ان کے لیڈر نے کہا سکیورٹی اہلکاروں پر خصوصی نظر رکھو، یہ ہاتھ سے نکلنے نہیں چاہییں‘جعفر ایکسپریس پر حملے کے 20 گھنٹے بعد بھی کلیئرنس آپریشن جاری: ’یرغمالیوں میں خودکش بمباروں کی موجودگی کے باعث احتیاط سے کام لیا جا رہا ہے‘بلوچستان میں شدت پسندوں کا ٹرین پر حملہ: بی ایل اے کیا ہے اور اس کی قیادت سرداروں سے متوسط طبقے تک کیسے پہنچی؟