عمران خان کا آرمی چیف کو ’دوسرا کھلا خط‘، پی ٹی آئی کی صوابی میں جلسے کی تیاریاں

بی بی سی اردو  |  Feb 08, 2025

پاکستان تحریکِ انصاف نے آج ملک بھرمیں احتجاج کا اعلان کیا ہے تاہم حکومت نے وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ہلاک ہونے والا شخص ایک افغان شہری ہے جو پاکستان میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث رہا ہےبلوچستان کے ضلع خضدار سے ایک خاتون کے مبینہ اغوا کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ بطور احتجاج آج تیسرے روز بھی بند ہےعمران خان نے پاکستانی فوج کے سرابرہ کو ایک بار پھر کھلا خط لکھ کر فوج اور عوام میں بڑھتی ہوئی دوریاں کم کرنے کی درخواست کی ہے

عمران خان کا آرمی چیف کو ’دوسرا کھلا خط‘، پی ٹی آئی کی صوابی میں جلسے کی تیاریاں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More