رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکان

ہم نیوز  |  Jan 18, 2025

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکان ہے،آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال حکومت کا معاشی ترقی کا مقررہ ہدف 3.6فیصد ہے ،آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 4فیصد تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے” اسکول ٹیچرز انٹرن” کی بھرتیوں کیلئے پالیسی جاری کر دی

رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5فیصد رہنے کا امکان ہے ،چین کی 4.6اور امریکا کی معاشی ترقی 2.7فیصد رہنے کا امکان ہے۔

رواں مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.6فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More