زرمبادلہ کے ذخائر 6ملین ڈالر کمی کے بعد 14.38 ارب ڈالرہوگئے

اے پی پی  |  Jun 13, 2024

اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 6 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.38 ارب ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 7 جون کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.10 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.28 ارب ڈالر ہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More