ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد ناساز طبیعت کے باعث ہسپتال منتقل

اے پی پی  |  Feb 15, 2024

کالاالمپور۔14فروری (اے پی پی):ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد ناساز طبیعت کے باعث نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ ہسپتال میں داخل ہو گئے، جہاں ان کا پوشیدہ انفیکشن کا علاج کیا جا رہا ہے ۔

شنہوا کے مطابق مہاتیر محمد کے پریس ترجمان نے کہا کہ وہ ہسپتال میں زیر علاج ہونے کے باعث موجودہ نائب وزیر اعظم احمد زاہد بن حمیدی سے متعلق مقدمےکے حوالے سے عدالتی کارروائی میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے ، جج نے کارروائی کو جاری رکھنے کے لیے 19 جولائی کی تاریخ مقرر کی۔انفیکشن کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More