امریکی وزیر دفاع دوبارہ ہسپتال داخل، ذمہ داریاں نائب کو منتقل

اے پی پی  |  Feb 12, 2024

واشنگٹن ۔12فروری (اے پی پی):امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن طبعیت خراب ہو نے کے باعث دوبارہ ہسپتال میں داخل ہوگئے ۔

شنہوا کے مطابق محکمہ دفاع نے جاری بیان میں کہاکہ لائیڈ آسٹن کےہسپتال میں منتقل ہونے کے بعد انہوں نے ذمہ داریاں اپنے نائب کو منتقل کر دیں۔ واضح رہے پینٹاگون کے سربراہ کو دسمبر میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ ہسپتال میں زیر علاج رہے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More