ہماری ویب | Jun 19, 2023
مرتسم آخر کار حیا بے حیا لڑکی سے شادی کر رہا ہے، میرب لعنتوں کے قابل ہے۔ اتنا محبت کرنے والا شوہر چھوڑ کر بھاگ گئی کہا جاتا ہے کہ شادی کے بعد تو عورت کی زندگی میں شوہر کا مقام سب سے بڑھ کر ہوتا ہے۔ لیکن یہ میرب کس مٹی سے بنی ہے کیا اس کو کسی نے سکھایا نہیں تربیت نہیں دی کہ اس کو معلوم نہیں کہ شوہر کا کیا مقام ہے۔ حیا کا جادو کام کر گیا وہ بیعزت سے عزت پا گئی اور میرب عزت سے خود فارغ ہوگئی۔
مرتسم بیچارہ۔۔۔ وہ بھی آخر کب تک اس نا مقعول میرب کو ڈھونڈتا رہتا، لیکن بھائی یہ کیا اتنا دماغ خراب ہوچکا ہے کہ کچھ نظر ہی نہیں آ رہا کہ آپ کا پہلا گھر توڑنے والی بھی یہ حیا ہی تھی۔
View this post on Instagram A post shared by wahaj × yumna🦋 (@iishq_edits)
A post shared by wahaj × yumna🦋 (@iishq_edits)
اب وہ چھوٹی سی بچی جو میرب پالے گی وہ کس کو باپ کہے گی۔۔۔ ایک ماں اتنی ظالم ہوسکتی ہے یہ پہلے ڈرامے میں دیکھ رہے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More